Skip to main content
Surveillance
Self-Defense
Tips, Tools and How-tos for Safer Online Communications

ہم ہیں الیکٹرانک فرنٹیئر فاؤنڈیشن، منافع سے ماورا ایک خودمختار ادارہ، جو آن لائن مقامات کے تحفظ پر تقریباً تیس سال سے جدوجہد کر رہا ہے۔ یہ ہے سرویلنس سیلف ڈیفنس: ہماری ماہرانہ آرا جو آپ اور آپ کے دوستوں کا آن لائن جاسوسی سے تحفظ کرتی ہیں۔

آن لائن کڑی نگرانی کس طرح سے کام کرتی ہے یہ جاننے کیلئےبنیادی حقائق کا مطالعہ کریں۔ ہماری مقرر کردہ سب سے بہترین اور سب سے زیادہ محفوظ ایپلی کیشنز کو انسٹال کر کےہماری ٹول رہنمائیوں میں ہدایات کیلئے غوطہ زن ہوجایئے۔ ہماری دیگر مطالعے کے حصوں میں ہمارے پاس مزید مفصل معلومات موجود ہیں۔اگر آپ رہنمائی چاہتے ہیں تو ہماری عمومی حفاظتی منظرناموں کی تفصیلات دیکھئے۔