Skip to main content
Surveillance
Self-Defense

ایک ابتدائی حفاظتی بنڈل چاہئے؟

سادے اقدامات کے ایک چناؤ کے ساتھ ابتدأ کریں. anchor link

ہم چاہے کہیں بھی رہ لیں جو بھی کر لیں کڑی نگرانی ہم سب پر اثر انداز ہوتی ہے۔ ہم میں سے چندبراہِ راست متاثر ہو سکتے ہیں جبکہ دیگر محض یہ جاننا چاہتے ہیں کہ و ہ اپنے مواصلات اور کوائف کو جاسوسی سے بچانے کیلئے کیااقدامات اٹھا سکتے ہیں . یہ تعارفی پلے لسٹ آپکے ذاتی خدشہ کا جائزہ لینے، آپکے عزیز ترین اور معلومات کو بچانے کی دریافت میں اور آپ کے یومیہ معمول میں رازداری کو بڑھانے کے آلات کی شمولیت کے بارے میں سوچ کو ابتدا میں مدد دے گی۔.

  1. مضبوط پاس ورڈز کی تخلیق
  2. اپنے کوائف محفوظ رکھنا
  3. خفیہ کاری کیا ہے؟
  4. اپنے خدشات کا تعین کرنا
  5. دوسروں کے ساتھ رابطہ کرنا
  6. اپنے ٹولز کا انتخاب کریں
  7. سماجی نیٹ ورکس پر اپنا تحفظ کرنا