علمی محقق؟
اپنی تحقیق کے راستے میں کم نقصان پانے کے بہترین طریقے سیکھیں
یہ پلے لسٹ خاکہ دیتی ہے کہ ان خدشات کا تخمینہ کیسے لگایا جائےجن کا آپ، آپ کے تحقیقی مضامین اور آپ کے کوائف سامنا کر سکتے ہیں؛ اور کس بات کا خیال ہو تحقیق پر کام کرتےہوئے، محفوظ کرتے ہوئےاور رپورٹ کرتے ہوئے۔