Skip to main content
Surveillance
Self-Defense

آن لائن حفاظتی تجربہ کار؟

کڑی نگرانی سے اپنی ذاتی حفاظت کی مقررہ مہارت کو بڑھانے کیلئے جدید ہدایات. anchor link

مبارک ہو! آپ پہلے سے ہی اپنے آن لائن مواصلات کی حفاظت کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا چکے ہیں۔ اب آپ اسے اگلے مرحلے پر لیکر جانا چاہتے ہیں تو اس پلے لسٹ کے ذریعے آپ یہ کر سکتے ہیں اور یہاں آپ خطرات کو سمجھنے کیلئے اپنے ساتھ بات چیت کررہے شخص کی شناخت کی تصدیق اور آپکے ذخیرے میں چند نئے آلات کو شامل کرنے کا طریقہ سیکھیں گے

  1. اپنے خدشات کا تعین کرنا
  2. Key Concepts in Encryption
  3. کلیدی تصدیق
  4. عوامی کلیدی رمز نگاری اور پی۔جی۔پی کا ایک تعارف
  5. اپنے ٹولز کا انتخاب کریں
  6. What Is Fingerprinting?