ایک ابتدائی حفاظتی بنڈل چاہئے؟
سادے اقدامات کے ایک چناؤ کے ساتھ ابتدأ کریں.
ہم چاہے کہیں بھی رہ لیں جو بھی کر لیں کڑی نگرانی ہم سب پر اثر انداز ہوتی ہے۔ ہم میں سے چندبراہِ راست متاثر ہو سکتے ہیں جبکہ دیگر محض یہ جاننا چاہتے ہیں کہ و ہ اپنے مواصلات اور کوائف کو جاسوسی سے بچانے کیلئے کیااقدامات اٹھا سکتے ہیں . یہ تعارفی پلے لسٹ آپکے ذاتی خدشہ کا جائزہ لینے، آپکے عزیز ترین اور معلومات کو بچانے کی دریافت میں اور آپ کے یومیہ معمول میں رازداری کو بڑھانے کے آلات کی شمولیت کے بارے میں سوچ کو ابتدا میں مدد دے گی۔.