فعالیت پسند یا احتجاجی کارکن؟
آپ کا مہمات میں حصہ لینا آپ کو جہاں کہیں بھی لے جائےآپ خود کو اور اپنے مواصلات کو کیسے محفوظ رکھیں
انقلاب کو ٹویٹ نہیں کیا جا سکتا لیکن اس کے باوجود جدید فعالیت پسندی اکثر آن لائن منظم ہونے پر انحصار کرتی ہے۔یہ پلے لسٹ آپ کو فعالیت پسندوں کو در پیش خدشات کو سمجھنے اور ان کے خلاف تحفظ کے بارے میں بتائے گا.