Skip to main content
Surveillance
Self-Defense

صحافت کا طالبِ علم؟

حفاظت کے وہ ضابطے جو وہ آپ کے صحافت کے سکول میں نہ پڑھا سکے۔. anchor link

صحافت کا اسکول آپ کو بہت ساری چیزیں پڑھاتا ہے لیکن وہ ہمیشہ اس بات کا احاطہ نہیں کرتا کہ آپ خود کو کڑی نگرانی سے کیسے بچائیں۔ آپکو در پیش خدشات کا جائزہ لینے اور کس طرح ان کے خلاف آپ خود کو تحفظ فراہم کریں یہ جاننے کیلئے کلک کریں۔ یہ پلے لسٹ آپکو متعددخطرات ، دوسروں کے ساتھ محفوظ رابطہ رکھنے ، خود کو اور اپنے آن لائن کوائف کے بچاؤاور انٹر نیٹ سنسر شپ کی مشکل صورتِ حال سے نکلنے کو سمجھنے کے بارے میں سکھائے گا ۔

  1. مضبوط پاس ورڈز کی تخلیق
  2. اپنے کوائف محفوظ رکھنا
  3. خفیہ کاری کیا ہے؟
  4. اپنے خدشات کا تعین کرنا
  5. دوسروں کے ساتھ رابطہ کرنا
  6. How to: Use Signal
  7. How to: Understand and Circumvent Network Censorship
  8. سماجی نیٹ ورکس پر اپنا تحفظ کرنا