تحریک پر صحافی؟
معلومات تک رسائی کی قربانی دیئے بغیر کہیں بھی آن لائن محفوظ کیسے رہا جائے۔
صحافی پرُ خطر حالات میں کام کرنے کے عادی ہوتے ہیں لیکن آپ کو اپنے کوائف اور مواصلات کے ساتھ غیر ضروری خدشات اٹھانے کی ضرورت نہیں ہے۔اس پلے لسٹ کے ساتھ آپ اپنے مثالی خطرہ کو سمجھنے، دوسروں کے ساتھ محفوظ رابطہ رکھنے اور آن لائن سنسر شپ کو ناکام کرنا سیکھ سکتے ہیں۔