Skip to main content
Surveillance
Self-Defense

تحریک پر صحافی؟

معلومات تک رسائی کی قربانی دیئے بغیر کہیں بھی آن لائن محفوظ کیسے رہا جائے۔ anchor link

صحافی پرُ خطر حالات میں کام کرنے کے عادی ہوتے ہیں لیکن آپ کو اپنے کوائف اور مواصلات کے ساتھ غیر ضروری خدشات اٹھانے کی ضرورت نہیں ہے۔اس پلے لسٹ کے ساتھ آپ اپنے مثالی خطرہ کو سمجھنے، دوسروں کے ساتھ محفوظ رابطہ رکھنے اور آن لائن سنسر شپ کو ناکام کرنا سیکھ سکتے ہیں۔

  1. مضبوط پاس ورڈز کی تخلیق
  2. اپنے کوائف محفوظ رکھنا
  3. (مظاہروں میں شرکت ( امریکہ
  4. اپنے خدشات کا تعین کرنا
  5. امریکی سرحد عبور کرتے وقت قابلِ غور باتیں
  6. دوسروں کے ساتھ رابطہ کرنا
  7. کس طرح: آن لائن سنسر شپ کو ناکام بنایا جائے
  8. VPN کا انتخاب جو آپ کے لئے صحیح ہے
  9. کیسے کریں: Linux پر کوائف کا محفوظ اخراج
  10. کیسے کریں: ونڈوز پر محفوظ طریقے سے اپنے ڈیٹا کا اخراج
  11. کیسے کریں: macOS پر اپنے کوائف کا محفوظ اخراج