Skip to main content
Surveillance
Self-Defense

انسانی حقوق کا محافظ؟

تنظیموں کیلئے حکومتی کن سوئیاں لینے والوں سے محفوظ رکھنے کیلئے تراکیب کی ضرورت. anchor link

اگر آپ ایک ایسی تنظیم چلا رہے ہیں جس کے کام پر حکومتوں کی جانب سے نگرانی کی جا سکتی ہے، چاہے آپ مقامی سطح پر ہوں یا سفر میں ہوں تو آپ کو اپنے آلات کو مقفل کرنے کے بارے میں سوچنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ آپ کے ادارے کی کڑی نگرانی سے ذاتی دفاع کی منصوبہ بندی کرنے کیلئے یہاں ایک بنیادی رہنمائی ملتی ہے۔

  1. How to: Use Signal
  2. How to: Use WhatsApp
  3. اپنے کوائف محفوظ رکھنا
  4. اپنے خدشات کا تعین کرنا
  5. How to: Understand and Circumvent Network Censorship
  6. دوسروں کے ساتھ رابطہ کرنا
  7. VPN کا انتخاب جو آپ کے لئے صحیح ہے