LGBTQنوجوان
LGBTQ ذرائع تک آپکی مزید حفاظتی رسائی کیلئے امدادی تجاویز اور آلات، صحیح معاشرتی نیٹ ورکس تلاش کریں، اور تاک جھانک کرنے والوں سے بچیں۔ anchor link
اگر آپ LGBTQ ذرائع سے مکمل رسائی اور حمایت سے محروم ہیں تو یہ رہنمائی آپ کو بتاتی ہے کہ کیسے ان آن لائن ذرائع کی ایک محفوظ راستے میں چھان بین ہو تاکہ آن لائن پیچھا کرنے یا ناک کے نیچے بیٹھے ہوئے تاک جھانک کرنے والوں کے نتیجے کے طور پر آپکے ہم پلہ، خاندان یا آن لائن تشہیر کرنے والوں سے حادثاتی ٹکراؤ سے بچنے میں مدد ملے۔