Skip to main content
Surveillance
Self-Defense

فائر وال

یہ ایک ایسے آلے کے طور پر استعمال ہوتا ہے جو ایک کمپیوٹر کو غیر مطلوب رابطوں سے یا مقامی نیٹ ورک اور انٹرنیٹ سے بچاتا ہے۔ ایک فائر وال ممکنہ طور پر باہر جاتی ہوئی ای۔ میل یا متعدد ویب سائٹس سے رابطوں کو منع کرنے کے قواعد رکھ سکتا ہے۔ فائر والز ایک مشین کو غیر متوقع مداخلت سے بچانے کیلئے پہلی دفاعی لائن کے طور پریا استعمال کنندگان کو متعدد راستوں میں انٹرنیٹ مصرف سے بچانے کیلئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔