Skip to main content
Surveillance
Self-Defense

ایک سرے سے دوسرے سرے تک خفیہ کاری

اس سے یہ یقین دہانی ہوتی ہے کہ ایک پیغام اپنے اصل ارسال کنندہ کے ذریعے خفیہ ہوکر اپنے آخری وصول کنندہ کے ذریعے ڈی کوڈ کر لیا گیا ہے۔ خفیہ کاری کی دیگر اقسام ثالث فریقین کے ذریعے خفیہ کاری پر انحصار کرتی ہیں۔ جس کا مطلب یہ ہے کو اصل متن کیساتھ اعتماد کرنا پڑتا ہے۔ ایک سرے سے دوسرے سرے تک خفیہ کاری عام طور پر زیادہ محفوظ کہلاتی ہے کیونکہ اس سے ممکنہ طور پر مداخلت کرنے اور خفیہ کاری کو توڑنے کے قابل فریقین کی تعداد کم ہوتی ہے۔