Skip to main content
Surveillance
Self-Defense

ٹول رہنمائیاں

نیچے مرحلہ وار اسباق دیئے گئے ہیں جو دستی پرائیویسی اور حفاظتی ٹولز کو انسٹال اور انہیں استعمال کرنے میں آپ کو مدد فراہم کرنے کیلئے ہیں۔ سرویلنس سیلف ڈیفنس آپ کو حوصلہ فراہم کرتا ہے کہ آن لائن پرائیویسی اور حفاظت کے متعلق کس گھاگ انداز میں سوچنا ہے۔ ہم آپ کو ایسی طاقت دینا چاہتے ہیں کہ آپ کے کام آنے والے ٹولز اور عادات کا انتخاب آپ خود کریں۔

نیچے دی گئی انسٹال رہنمائی پر جانے سے پہلے ہم آپ کو یہ مشورہ دیتے ہیں کہ آپ اپنے ساتھ پیش آنے والے خطرات کی تشخیص کو جانچ لیں اور اس کا ایک نمونہ بنا لیں۔
براہِ مہربانی نوٹ کریں کہ قانون اور ٹیکنالوجی تیزی سے تبدیل ہوسکتے ہیں اور اس طرح سرویلنس سیلف ڈیفنس کے جزویات متروک ہو سکتے ہیں۔ تازہ ترین خبروں کیلئے الیکٹرونک فرنٹیئر فاؤنڈیشن کے حفاظتی تعلیمی بلاگ کو دیکھتے رہیں۔

How to: Get to Know Android Privacy and Security Settings

How to: Get to Know iPhone Privacy and Security Settings

How to: Enable Lockdown Mode on iPhone

How to: Detect Bluetooth Trackers

How to: Use WhatsApp

How to: Use Tor on Android and iPhone

How to: Use Signal

کیسے کریں: اپنے آئی فون کی خفیہ کاری؟

کیسے کریں: اپنی ونڈوز آلات کی خفیہ کاری

کیسے کریں: Windowsکیلئے Tor کا استعمال

کیسے کریں: Linux پر کوائف کا محفوظ اخراج

کیسے کریں: ونڈوز پر محفوظ طریقے سے اپنے ڈیٹا کا اخراج

کیسے کریں: macOS پر اپنے کوائف کا محفوظ اخراج

کیسے کریں: macOS پر Tor کا استعمال

کیسے کریں: Two-factor تصدیق

کیسے کریں: Phishing حملوں سے بچاؤ

کیسے کریں: Linux پر Tor کا استعمال

How to: Understand and Circumvent Network Censorship