Skip to main content
Surveillance
Self-Defense

کارپوریٹ انٹرانیٹ

مختلف کمپنیوں اور دیگر بڑے اداروں نے چند خدمات رکھی ہوں گی (جیسے ای۔ میل، ویب اور فائلوں اور پرنٹر تک رسائی وغیرہ) جو انٹرنیٹ کے وسیع پیمانے پر باہر سے نہیں بلکہ اپنے مقامی نیٹ ورک میں رہتے ہوئے رسائی کے قابل ہوتے ہیں۔ بیشتر کمپنیاں اسے اپنے داخلی مسودات کی حفاظت کیلئے کافی مناسب سمجھتی ہیں لیکن اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ کوئی حملہ جومقامی طور پرانٹرانیٹ سے منسلک ہو سکتا ہے وہ تمام معلومات کیساتھ مداخلت یا ان تک رسائی حاصل کر سکتا ہے۔ ایسے حملے کی ایک مثال یہ ہے کہ ایک ملازم ان کے لیپ ٹاپ پر دھوکے سے مالویئر نصب کرے۔