Skip to main content
Surveillance
Self-Defense
Electronic Frontier Foundation

فائل سسٹم

فائل سسٹم کے ذریعے اکثر مقامی طور پرآپکے کمپیوٹر یا دوسری مشینوں پر اعدادوشمار کو محفوظ کیا جاتا ہے۔ یہ اکثر وہاں ہوتے ہیں جہاں ذاتی مسودات اور نوٹس آسان رسائی حاصل کرنے کیلئے محفوظ کئے جاتے ہیں۔