Skip to main content
Surveillance
Self-Defense

محفوظ ساکٹس لیئر (SSL)

ایسی ٹیکنالوجی جو  آپ کے کمپیوٹر اور  کسی ویب سائٹ اور جن میں آپ گئے ہوں ان انٹرنیٹ سروسز کے مابین آپ کو ایک محفوظ خفیہ کاری پر مبنی تعلق برقرار رکھنے کی اجازت دیتی ہے۔ جب آپ اس ٹیکنالوجی کے ذریعے کسی ویب  HTTPSکیبجائے HTTPسائت سے منسلک ہوجاتے ہیں تو ویب سائٹ کا ایڈریس سے ہوگا۔ سن ۱۹۹۹ میں اس کا نام باضابطہ طور پر تبدیل کر کے ٹرانسپورٹ لیئر رکھ دیا گیا تھا لیکن بہت سے لوگ اب بھی اسکے لئے پرانا نام (TLS)سیکیورٹی استعمال کرتے ہیں۔