Skip to main content
Surveillance
Self-Defense

صلاحیت

ایک حملہ آور کی صلاحیت اسکے مقاصد حاصل کرنے کا اہل ہونا ہے( اس رہنمائی میں ہماری استعمال ہونے والی اصطلاح ہے) مثلاً: ایک ملک کے خفیہ ادارے شاید فون کالیں سننے کی صلاحیت رکھتے ہوں جبکہ ایک پڑوسی ان کو کھڑکی سے دیکھنے کی اہلیت رکھتا ہے۔ کہنے کا مقصد یہ ہے کہ ایک حملہ آور کے صلاحیت رکھنے" کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ ضرور اس قابلیت کا استعمال کرے گا بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کو غور کرنا چاہئے اور کسی ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنا چاہئے۔