Skip to main content
Surveillance
Self-Defense

فائل ٹراسفر پروٹوکول (ایف۔ ٹی۔ پی سرور)

ایک مقامی کمپیوٹر سے ایک دور افتادہ مشین یا اس کے برعکس فائلوں کو نقل کرنے کا ایک پرانا طریقہ ہے۔ ایف۔ ٹی۔ پی پروگراموں کے کام کو (اور ایف۔ ٹی۔ پی سرورز جنہوں نے فائلوں کو محفوظ کیا) زیادہ ترویب براؤزرز اور ویب سرورز یا فائلوں سے مطابقت رکھنے والے پروگراموں جیسے ڈراپ باکس کے ذریعے تبدیل کر دیا گیا ہے۔