Skip to main content
Surveillance
Self-Defense

دستور

ایک دستور کی مواصلات پروگراموں یا کمپیوٹروں کے مابین کوائف بھیجنے کا ایک ذریعہ ہیں۔ سافٹ ویئر پروگرام جو یہی دستور استعمال کرتے ہیں وہ ایک دوسرے سے بات کر سکتے ہیں۔ اسی لئے ویب براؤزر اور ویب خدمات ایک ہی دستور سے بولتے ہیں جسے ایچ۔ٹی۔ٹی۔پی کہا جاتا ہے۔ چند دستور اپنے مندرجات کی حفاظت کیلئے خفیہ کاری کا استعمال کرتے ہیں۔ ایچ۔ٹی۔ٹی۔پی دستور کا محفوظ ورژن ایچ۔ٹی۔ٹی۔پیز کہلاتا ہے۔ فوری محفوظ پیغامات کیلئے دستور، او۔ٹی۔آر (آف دی ریکارڈ) کئی مختلف پروگرامز کیطرف استعمال کی جانے والی خفیہ کاری دستور کی ایک دوسری مثال ہے۔