Skip to main content
Surveillance
Self-Defense

آئی۔پی ایڈریس

جس طرح ایک گھر یا کاروبار کو طبعی میل ہونے کیلئے ایک گلی کا پتہ درکار ہوتا ہے اسی طرح ایک مشین کو انٹرنیٹ پر کوائف وصول کرنے کیلئے اپنے پتہ کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ اسکا آئی۔پی ایڈریس (انٹریٹ دستور) ہوتا ہے۔ جب آپ ایک ویب سائٹ یا دوسری سروس پر آن لائن مربوط ہوتے ہیں تو عموماً آپ اپنا آئی۔پی ایڈریس ظاہر کرتے ہیں۔ یہ ضروری نہیں کہ وہ آپ کی شناخت ظاہر کرے (ایک حقیقی ایڈریس یا مخصوص کمپیوٹر سے آئی پی ایڈریس کا نقشہ بنانا مشکل ہوتا ہے) تاہم ایک آئی پی ایڈریس آپکے متعلق جیسا کہ کسی نہ کسی طرح سے آپکا مقام یا آپکو انٹرنیٹ خدمت مہیا کار کے نام کی معلوامات دے سکتا ہے۔ خدمات جیسا کہ ٹور آپکا آئی پی ایڈریس چھپاتی ہیں جو آپکو بے نام ہونے میں مدد دیتا ہے۔