Skip to main content
Surveillance
Self-Defense

اہچ۔ٹی۔ٹی۔پی۔ایس

اگر آپ نے کبھی ایک ویب ایڈریس اس طرح دیکھا ہو کہ“http://www.example.com/” تو آپ ایچ۔ٹی۔ٹی۔پی کی اصطلاح کے متعلق تھوڑا بہت جان پائیں گے۔ ایچ۔ٹی۔ٹی۔پی (ہائپر ٹیکسٹ ٹراسفر دستور) آپکی مشین پر ویب براؤزر کا ایک راستہ ہے جو دور کے ویب سرور سے رابطہ رکھتا ہے۔ بد قسمتی سے معیاری ایچ۔ٹی۔ٹی۔پی انٹرنیٹ بھر سے غیر محفوظ ٹیکسٹ بھیجتا ہے۔ ایچ۔ٹی۔ٹی۔پی (ایسی حفاظت کیلئے استعمال ہوتا ہے) جو کوائف آپ ویب سائٹس کی طرف بھیجتے ہیں اور جو معلومات وہ آپکی طرف بھیجتے ہیں اسکی ٹوہ میں لگی نظروں سے حفاظت کیلئے خفیہ کاری کا استعمال کرتے ہیں۔