Surveillance
Self-Defense

۔کلیدی فنگر پرنٹ

اعداد یا حروف کا ایک ایسا سلسلہ جو ایک عوامی کلید کو پیش کرے۔ بعض پرائیویسی ٹولز آپ کو کسی کے بھی کلیدی فنگر پرنٹ کے مابین مطابقت کا جائزہ لینے دیتا ہے جیسا کہ آپ کی اور دوسرے کی ڈیوائس پہ دکھایا جاتا  ہے۔ اس کوبچانا ہوتا ہےman-in-the-middle-attackجائزے کا مقصد کسی جہاں کوئی آپ سے غلط کلید استعمال کروانے کی چال چل رہا ہوتا ہے۔


JavaScript license information