یہ ایک ایسا پروگرام ہے جو تمام دوسرے پراگراموں کو ایک کمپیوٹر پر چلاتا ہے۔ ونڈوز، اینڈرائیڈ، ایپل کا او۔ایس۔ایکس اور آئی۔ او۔ ایس تمام آپریٹنگ سسٹم کی مثالیں ہیں۔