ان تمام لوگوں کا بے پناہ شکریہ جنہوں نے سرویلنس سیلف ڈیفنس پرتحریر اور ترجمہ کیا اور اپنی آرأ دیں۔ ہمیشہ کی طرح غلطیاں اور ان کی تصحیح ہماری طرف سے ہیں.
 فہرست کے شرکت داران اور مترجمین: #
	
		
			| 
				عابد ڈبلیو۔ ایادجولی شوائیٹر کولازو۔ احمد غربیہ۔ امر غربیہنگھت دادایمن التمیمی | 
				سمیر نصر۔ انس قتیشرامے رؤفکارلس ورتھمینثوبيه غزلعلى كامران | 
	
 بیرونی مبصرین اور دیگر اعانت: #
	
		
			| 
				طارق عامرمیتالی بالا۔ روبین بلمگارٹنوائی ٹیک بگوشگریفن بوئسیون کیمفیلڈاندالکاشیو چالاساشا کوستانزا۔چوک اور ۲۰۱۴ کے ایم۔ آئی ۔ ٹی کی سوک میڈیا : کولابریٹو ڈیزائن سٹوڈیوکے طلبامیریان ڈیاز۔ ایلن گن اور ۲۰۱۴ نیو یارک پرائیویسی سپرنٹ کے تمام شرکاؑ اور منتظمینپاؤلینا ہیڈونگنادیہ ھیننجربیکی ہوؤروٹزرمزی جابرفییک یانزناوکٹاویاجانسڈوٹرمارتا ایم۔ کناشروایمی کینمائیکل خوجیریمی لکلانشے | 
				ٹام لووینتھائلوے۔ وے لیوموکسی مارلن سپائکآندرے مائیستریاڈان میریڈتھایہیکی پاراجینی فلپساینرک پیراسئیسعلی راویکیرن رائلیگیرٹ رابنسنروونا سینڈوِکبروس شنائرسمانتھا مائرس اور سپٹ فائر سٹریٹجیز پر سرویلنس سیلف ڈیفنس کی ٹیمکترژینا زی میلوشٹریور ٹِمماریک تسزینسکیدمیتری ویتالیوکرس واکرکیرل واٹرز | 
	
ای۔ایف۔ایف ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہے جنہوں نے اس رہنمائی میں مذکور آلات اور خدمات کیلئے آن لائن حمایت، معیار کی ضمانت اور مستند دستاویزات کی پیش کاری پر کام کیا۔
 ای۔ایف۔ایف پر مشتمل سرویلنس سیلف ڈیفنس کی ٹیم: #
	
		
			| 
				مارک برڈٹنیٹ کاردوزوکم کارلسنہیو د ندراژےپیٹر اکرسلےایوا گالپرینجیریمی گیلولاایپرل گلیزرسٹارچی گرانٹمیکس ہنٹر | 
				ریبیکا یشکادی کامدارڈینی اوبرائنمیٹ اولینیک (میرابت)کرٹ اوپساہکٹیٹزا روڈرگزسکوئیگی روبیو (میرابت)سیتھ شونجیلئین سی۔ یارک | 
	
ای۔ایف۔ایف۔ کے اعزازی پروفیسر صاحبان: ڈان آئیرباش، کیون بینکسٹن، میکاہ لی، کرس پالمر اور یان ژو کا ہمیں راستہ دکھانے کیلئے خصوصی شکریہ۔
سرویلنس سیلف ڈیفنس کو فورڈ فاؤنڈیشن کی بے لوث حمایت کیساتھ چندہ دیا گیا تھا