قابل غور چیزیں جب امریکی سرحد کو پار کر رہے ہوں

ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں کسی بھی وقت جلد ہی سرحد کو پارکرنے کی منصوبہ بندی ہے? کیا آپ جانتے ہیں کہ حکومت کو بغیر وارنٹ، مسافروں کی سرحد پر تلاشی لینے کا حق حاصل ہے — جب وہ بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر اتریں سمیت — ملک میں چیزوں کے بہاؤ کو کنٹرول کرنے کے لئے اپنی روایتی طاقت کے ایک حصے کے طور پر? (نوٹ کریں کہ اگرچہ قانونی جواز موجود ہےان لوگوں کی تلاش کے لیے جو امریکہ چھوڑ کر جارہے ہیں اور اس طرح کی تلاش ممکن ہیں, لیکن باہر جانے والے مسافروں کی تلاشی معمول نہیں ہے .)

اس مسلے کو مزید گہرائی سے حل کرنے کے لیے، EFF کی گائیڈ کی پڑتال کریں, امریکہ کی سرحد پر رازداری کا دفاع

کچھ چیزیں ذہن میں رکھنے کے لئے جب امریکی سرحد پار کر رہے ہوں یہاں ہیں ۔: Anchor link

  • کیا آپ نے اپنے آلات کا بیک اپ بنا لیا ہے؟ یہ اس صورت میں مدد کر سکتا ہے اگر آپ کے ایک یا زائد آلات قبضے میں لے لئے جاتے ہیں .آپ کوئی آن لائن بیک اپ سہولت استعمال کر سکتے ہیں یا پھر کوئی ایکسٹرنل ہارڈ ڈرائو، حالاں کہ ہم دونوں چیزیں آپکا لیپ ٹاپ اور آپکی بیک اپ ہارڈ ڈرائو کو ایک ساتھ لے کر سفر کرنے کی سفارش نہیں کریں گے

  • کیا آپکو اتنے زیادہ کوائف ساتھ لے کر چلنے کی ضرورت ہے؟ہم آپکو بارڈر پر کوائف کی تعداد کم کرنے کا کہیں گے.ایک "صاف" لیپ ٹاپ کے ساتھ سفر کرنے پر غور کریں ،اور صرف فائلوں کو محض ٹریش میں ڈالنے سے ہی فائلیں مکمّل طور پر حذف نہیں ہوتیں . آپ فائلوں کو بحفاظت حذف کرنا یقینی بنائیں.

  • کیا آپ نے اپنے آلات کی خفیہ کاری کی ہے ؟ ہم سفارش کرتے ہیں کہ پوری ڈسک کی خفیہ کاری اپنے آلات پر (لیپ ٹاپ, موبائل فونز, وغیرہ.) اور محفوظ پاسفریز کا انتخاب. اگر آپ کے پاسفریز کے لئے ایک سرحدی ایجنٹ پوچھتا ہے, آپ تعمیل کرنے سے انکار کرسکتے ہیں ۔ صرف ایک جج آپکو ایسی معلومات ظاہر کرنے کے لئے مجبور کر سکتا ہے ۔ تاہم نتائج کی تعمیل سے انکار کے نتائج ہو سکتے ہیں: غیر شہریوں کے لئے, آپ کے ملک میں داخلے سے انکار کر دیا جا سکتا ہے; شہریوں کے لئے, جب تک کہ سرحدی گشت کیا کرنا کا فیصلہ نہ کرلے آپ کو گرفتار کیا جا سکتا ہے جسمیں آپ کے کمپیوٹر، فون، کیمرے، USB ، وغیرہ پر قابض ہونا شامل ہو سکتے ہیں.

  • جب آپ ایک نئے ملک میں داخل ہوں ، نیا عارضی فون خریدنے پر غور کریں اور اپنی سم اس میں ڈال لیں یا پھر نیا نمبر حاصل کریں،اس فون میں عام فون کے مقابلے میں کم کوائف ہوں گے .

  • جب سرحد کے محافظوں کے ساتھ معاملات ہوں ، ان تین باتوں کو دھیان میں رکھیں: متواضع ہونا، جھوٹ نہ بولیں ، اور نہيں کرنا جسمانی طور پر ایجنٹ کی تلاش کے ساتھ مداخلت.

آخری تازہ کاری: 
2014-10-18
اس صفحے کا ترجمہ انگریزی زبان سے کیا گیا ہے، انگریزی ورژن میں شاید تجدید ہوچکی ہو۔
JavaScript license information