Surveillance
Self-Defense

کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر

کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر (C&C یا C2) ایک ایسا کمپیوٹر یے جو مالویئر سے متاثرہ مشینوں سے معلومات وصول کرتا اور ان پر اپنی دسترس رکھتا ہے۔ بعض server لاکھوں مشینوں پر دسترس رکھتے ہیں۔

Synonyms: 

C&C
C2
JavaScript license information