یہ وہ پروگرام ہوتے ہیں جو آپ ویب سائٹس کے مشاہدے کیلئے استعمال کرتے ہیں مثلاً فائر فاکس، سفاری، انٹرنیٹ ایکسپلورر اور کروم تمام ویب براؤزر ہیں۔ اسی مقصد کیلئے سمارٹ فون کے اندر پہلے سے ہی موجود ویب براؤزر کی ایپ ہوتی ہے۔