محفوظ ساکٹ لیئر (ایس۔ایس۔ایل)

یہ تکنیک آپکے کمپیوٹر اور کچھ ویب سائٹ اور انٹرنیٹ خدمات جن کا آپ معائنہ کرتے ہیں ان کے درمیان آپکو محفوظ اور خفیہ کاری گٹھ جوڑ کو برقرار رکھنے کی اجازت دیتا ہے۔ جب آپ ایس۔ایس۔ایل کے زریعے ویب سائٹ سے منسلک ہو جاتے ہیں تو ایچ۔ٹی۔ٹی۔پی کی بجائے ایچ۔ٹی۔ٹی۔پیز کے نام سے ایڈریس شروع ہو گا۔

Synonyms: 
ایس۔ایس۔ایل/ٹی۔ایل۔ایس
JavaScript license information