ایک خفیہ پیغام یا اعدادوشمار کو قابلِ فہم بنانا خفیہ کشائی کہلاتا ہے۔ خفیہ کاری
کے پیچھے یہی تصور کارِ فرما ہے کہ پیغامات کی صرف مطلوبہ شخص یا لوگوں کی جانب سے ہی خفیہ کشائی کی جا سکے۔