ایس۔ایم۔ٹی۔پی کی ترتیبات

یہ کمپیوٹروں کے درمیان میل بھیجنے کا ایک طریقہ ہے۔ آپ اپنے پروگراموں ایس۔ایم۔ٹی۔پی ترتییبات کو تبدیل کرکے اپنے ای۔میل سافٹ ویئر اور ای۔میل خدمات کے درمیان اپنے بہت سے ای۔میل پروگراموں کی تریتب سے پیغامات کی خفیہ کاری کر سکتے ہیں ( جتنی دیر تک آپکی ای۔میل خدمت اس کی حمایت کرتی ہے)۔

JavaScript license information